Header Ads Widget

ڈی آئی جی عام شہری بن کر ٹریفک پولیس اہلکاروں کے پاس پہنچ گئے اور پھر۔۔۔ جانیے ایسا کیا ہوا جس پر 5 اہلکار معطل ہوگئے؟

کراچی کے علاقے شاہراہِ فیصل پر ٹریفک پولیس کے 5 اہلکاروں کو غفلت برتنے پر ڈی آئی جی ٹریفک نے معطل کردیا۔

تفصیلات کے ڈی آئی جی ٹریفک احمد یار چوہان عام شہری کے بھیس میں شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کررہے تھے، تاہم جب انہوں نے شاہراہِ فیصل پر 5 اہلکاروں کو ڈیوٹی دینے کے بجائے گب شب کرتے ہوئے دیکھا تو ان کے پاس پہنچ گئے۔

احمد یار چوہان نے اہلکاروں سے وجوہات پوچھی تو پولیس اہلکار انہیں ترکی بہ ترکی جواب دیتے رہے۔ٹ

ریفک پولیس کے 5 اہلکار ٹریفک کنٹرول کرنے کے بجائے، باتوں میں مصروف تھے، جبکہ ڈی آئی جی نے اہلکاروں سے سوال کیا کہ ٹریفک کو کنٹرول کرو یہاں کیوں کھڑے ہو؟ جس پر ایک ٹریفک پولیس اہلکار نے جواب دیا کہ جاو میاں اپنا کام کرو ہمیں کام نہ سکھاؤ۔

بعدازاں ڈی آئی جی ٹریفک احمد یار نے 2 ٹریفک پولیس افسران سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کردیا۔

Post a Comment

0 Comments