Header Ads Widget

عرب دنیا کا بہترین شہردبئی قرار

 عرب دنیا کا بہترین شہردبئی قرار

Dubai ,UAE, Abu Dhabi


دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے عرب دنیا کے ثقافتی تعامل اور سیاحتی شہر کا اعزاز 
اپنے نام کرلیا۔

Dubai


جاپان کے تحقیقی ادارے نے دنیا کے ثقافتی تعامل اور سیاحت ی شہروں کی فہرست جاری کی، جس میں سیاحت ، سیاحوں کے لیے خدمات اور ثقافتوں کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

Dubai


گلوبل پاور سٹی انڈیکس 2021 کی فہرست میں دبئی کو تین درجہ ترقی حاصل ہوئی، جس کے بعد عالمی رینکنگ میں یہ 14ویں نمبر پر پہنچ گیا۔

گزشتہ برس جاری ہونے والی فہرست میں دبئی درجہ بندی کے اعتبار سے 17ویں نمبر پر تھا۔

Dubai

اس فہرست میں دنیا کے چالیس اُن بڑے شہروں کے نام شامل ہیں، جہاں غیرملکی بلا خوف و خطر سیاحت کے لیے پہنچے اور یہاں پر مختلف ثقافتوں کو اجاگر کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے۔

Dubai

علاوہ ازیں دبئی کو معاشی اعتبار سے بھی عرب دنیا کا سب سے بہتر ملک قرار دیا گیا ہے جبکہ فہرست میں سیؤل، میڈریڈ، وینیا، ہیلسنکی کے نام بھی شامل ہیں۔





Post a Comment

0 Comments