A Brief History of Heena and our culture

He

                                      

                                              مہندی اور ہماری تہذیب 

Heena



موجودہ دور میں مہندی کے بنا کوئی بھی خوشی کی رسم پوری نہیں ہوتی ہے 
شادی بیاہ ہو، عیدین ہوں یا کوئی اور خوشی کا موقع ہو 
مہندی ایک لازم جزو ہوتی ہے
.
 برصغیر کے تمام علاقوں میں خواتین مہندی کے ڈیزائن 
خوشی کے موقع پر بناتی ہیں 
کبھی آپ نے سوچا کہ یہ مہندی جو ہماری تہذیب میں اتنی رچ بس گئ ہے یہ در اصل شروع کہاں سے ہوئ ہے؟ 

HEENA



مہندی کی تاریخ 

مہندی دراصل ہینا کہ پتوں سے نکالا گیا ایک پاؤڈر ہوتا
  ہے جسے پیس کر مہندی بنائ جاتی ہے
مہندی کی تاریخ کے بارے کچھ وثوق سے نہیں کہا جا سکتا ہے.
پر تاریخ دان لکھتے ہیں کہ مہندی کی تاریخ قدیم مصر میں جا ملتی ہے.
کہا جاتا ہے کہ تقریباً 9000 
سال قبل فرعون کے سلسلے کی آخری ملکہ 
Cleopatra
اپنے جسم اور ہاتھوں کو دلکش اور خوبصورت بنانے کے لیۓ مہندی کا استعمال کرتی تھی

.


Heena


آج کل کے دور میں خواتین اپنے ہاتھوں اور ناخون پالش کے طور پر استعمال کرتی ہیں
اس کے علاوہ شادی کے موقع پر مہندی کی باقاعدہ ایک رسم بھی برصغیر میں منائ جاتی ہے
موجودہ دور میں مہندی پاؤڈر اور کون دو شکل میں ملتی ہے
کون دراصل کاروباری مقصد کے لیے بنائی جاتی ہے
اور ملک کے تمام علاقوں میں مشہور ہے اور خریدی جاتی ہے
جس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ کون میں کچھ کیمیکل ملاۓ جاتے ہیں جو مہندی کے رنگ زیادہ گہرا کر دیتا ہے.
یورپ میں بعض خواتین حملہ ہوتے کے بعد اپنے پیٹ پر بھی مہندی کے نقش بناتی ہیں
بہت ساری مغربی ماڈلز اپنے حمل کے دوراں اپنے پیٹ پر مہندی کی نقوش بناچکی ہیں

0 Comments

Post a Comment

Post a Comment (0)

Previous Post Next Post